📘 ❞ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم ❝ كتاب ــ عبد العزیز بن مرزوق طریفى اصدار 2013

كتب إسلامية بلغات أخرى - 📖 كتاب ❞ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم ❝ ــ عبد العزیز بن مرزوق طریفى 📖

█ _ عبد العزیز بن مرزوق طریفى 2013 حصريا كتاب ❞ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم ❝ عن موقع دار الإسلام 2025 حُکم: قدر ومنزلت سے جاہل منھ موڑنے – اس پہلے اسکے اوامر ونواہی کو چھوڑدینے بعض عوام کے یہاں خاص❰ له مجموعة من المؤلفات أبرزها ❱ طور پر شام عراق ملکوں کچھ افریقی میں دینا بُرا بھلا کہنا کبھی کبھار ایسے الفاظ اوصاف موسوم کرنا مشہور ہو چکا ہے جن تذکرہ یا انہیں سننا ایک مسلمان کیلئے بہت ناگوار گُذرتا ہے۔ تو اسے لوگ کہتے ہیں جو اپنے آپ سمجھتے لئے کہ وہ شہادتین لاالہ الااللہ محمد رسول اقرار کرتے نمازیوں ایسا ہوجاتا شیطان انکی زبانوں جاری کردیتا بہتوں یہ مزیّن کرتا معنی مراد نہیں لیتے نہ ہی خالق تنقیص چاہتے باور کراتا سب فضول باتوں جس دھیان دیا جاتا ہے! اسی وجہ انہوں نے اسمیں لا پرواہی م لیا رسالہ خطرناکی بیان کیا گیا كتب إسلامية بلغات أخرى مجاناً PDF اونلاين هذا القسم يشمل العديد الكتب الإسلامية المترجمة بجميع اللغات العالمية منها : ***Islamic Books***: الأقسام الفرعية English إنجليزي Français فرنسي Español أسباني Indonesian إندونيسي Türkçe تركي فارسی فارسي اردو أردو Deutsch ألماني Italiano إيطالي বাংলা بنغالي Русский روسي हिन्दी هندي മലയാളം مليالم ไทย تايلندي Filipino فلبيني Shqip ألباني አማርኛ أمهري Bosanski بوسني Polski بولندي 中文 صيني Português برتغالي 한국어 كوري 日本語 ياباني

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم
كتاب

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

ــ عبد العزیز بن مرزوق طریفى

صدر 2013م عن موقع دار الإسلام
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم
كتاب

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

ــ عبد العزیز بن مرزوق طریفى

صدر 2013م عن موقع دار الإسلام
حول
عبد العزیز بن مرزوق طریفى ✍️ المؤلف
المتجر أماكن الشراء
موقع دار الإسلام 🏛 الناشر
مناقشات ومراجعات
QR Code
عن كتاب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم:
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی قدر ومنزلت سے جاہل منھ موڑنے والے اور – اس سے پہلے اسکے اوامر ونواہی کو چھوڑدینے والے بعض عوام کے یہاں، خاص❰ له مجموعة من المؤلفات أبرزها ❞ ❝ ❱ طور پر شام اور عراق کے ملکوں اور کچھ افریقی ملکوں میں، اللہ کو گالی دینا ، بُرا بھلا کہنا ، اور کبھی کبھار ایسے الفاظ اور اوصاف سے موسوم کرنا مشہور ہو چکا ہے جن کا تذکرہ کرنا یا انہیں سننا ایک مسلمان کیلئے بہت ناگوار گُذرتا ہے۔ اور کبھی تو اسے ایسے لوگ کہتے ہیں جو اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں ، اس لئے کہ وہ شہادتین لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کا اقرار کرتے ہیں ، اور کبھی تو بعض نمازیوں سے ایسا ہوجاتا ہے ، اور شیطان انکی زبانوں پر اسے جاری کردیتا ہے، اور ان میں سے بہتوں کیلئے شیطان یہ مزیّن کرتا ہے کہ وہ اسکے معنی کو مراد نہیں لیتے ہیں، اور نہ ہی اس سے اپنے خالق کی تنقیص کرنا چاہتے ہیں، اور انہیں یہ باور کراتا ہے کہ یہ سب فضول باتوں میں سے ہیں جس پر دھیان نہیں دیا جاتا ہے! اسی وجہ سے انہوں نے اسمیں لا پرواہی سے کا م لیا ہے! اس رسالہ میں اسی کی خطرناکی اور اسکے حُکم کو بیان کیا گیا ہے۔
الترتيب:

#4K

0 مشاهدة هذا اليوم

#115K

2 مشاهدة هذا الشهر

#70K

4K إجمالي المشاهدات
عدد الصفحات: 32.
404 Not Found

Not Found

The requested URL was not found on this server.