❞عمر علی مصطفائی❝ - المكتبة

عمر علی مصطفائی - المكتبة - ❞عمر علی مصطفائی❝

دليل الكتب والمؤلفين ودور النشر والفعاليات الثقافيّة ، اقتباسات و مقتطفات من الكتب ، أقوال المؤلفين ، اقتباسات ومقاطع من الكتب مصنّفة حسب التخصص ، نصيّة وصور من الكتب ، وملخصات للكتب فيديو ومراجعات وتقييمات 2024

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
عمر علی مصطفائی باكستان

عمر علی مصطفائی

متابعة مراسلة
❞میرا نام محمد عمر مصطفائی میں پاکستان کے شہر اوکاڑہ میں جلوہ افگن ہوا دینی تعلیم کی طرف میرا شوق بچپن سے ہی تھا جو مجھے میرے والدین کی طرف سے وراثت میں ملا بحمداللہ -وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ میں عصری ودینی تعلیم سے منسلک رہا حتی کہ میں سال 2028 میں پاکستان کی عظیم درسگاہ جامعۃ المصطفی گوجرانوالہ میں باقایدہ دینی تعلیم سے منسلک ہوا جس میں میں نے اسلامی اقدار کی خصوصی طور پر روحانیت کو سمیٹا آج سال 2024 میں مجھے اس ؑظیم درسگاہ میں سات سال ہو گئے ہیں اس زات کے فضل وکرم سے میں اگلے سال عالم دین بن کر لوگوں کے بنجر دلوں میں محمدی پیغام کو موجزن کروں گا اعر ساتھ ساتھ بی ایس اردو کی سند حاصل کروں گا❝




💬 اقتباسات ❞عمر علی مصطفائی❝ المفضّلة من كتب: