❞ اس معاشرے کی زبوحالی کی سب سے بڑی وجہ جناب رسالت مآب کی زات ستودہ صفات سے دوری ہو اردو فلاسفر علامہ اقبال کا شعر ہے عہد ما ما راز بیگانہ کرد از جمال مصطفی بیگانی کرد ترجمہ۔ اس دور کی ستم ظریفی یہ کہ اس نے ہمیں جمال محمد مصطفی سے دور کر دیا ہے. ❝ ⏤عمر علی مصطفائی
❞ اس معاشرے کی زبوحالی کی سب سے بڑی وجہ جناب رسالت مآب کی زات ستودہ صفات سے دوری ہو
اردو فلاسفر علامہ اقبال کا شعر ہے
عہد ما ما راز بیگانہ کرد از جمال مصطفی بیگانی کرد
ترجمہ۔ اس دور کی ستم ظریفی یہ کہ اس نے ہمیں جمال محمد مصطفی سے دور کر دیا ہے. ❝